ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ کی پہلی خاتون وزیرِ خارجہ کا سیاسی سفر

امریکہ کی پہلی خاتون وزیرِ خارجہ میڈلین آلبرائٹ 22 مارچ کو کینسر کے باعث وفات پا گئی تھیں۔ میڈلین آلبرائٹ نے امریکہ کی خارجہ پالیسی کو ایک نئی سمت دی تھی جب کہ وہ اپنی زندگی میں خواتین کو برابری کے حقوق دلانے کے لیے بھی سرگرم رہیں۔ امریکہ کی پہلی خاتون وزیرِ خارجہ کی زندگی پر ایک نظر۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں