ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مالی: فوجیوں پر حملہ، 8 فوجی ہلاک

مالی میں فوج کو ہدف بنا کر کئے گئے حملے میں 8 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

فوج کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق نامعلوم افرادنے گھات لگا کر باندیا گارا کی تحصیلوں سونگوایبا اور یاوکاندا کے درمیان پیٹرولنگ کرتے فوجیوں پر حملہ کر دیا۔

حملے میں 8 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں