ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

‘ہم نے پاکستان سے  خود کو واضح طور پر دور کر لیا ہے’

گزشتہ دو عشروں کے دوران دنیا کے مختلف خطوں میں امریکی جنگی مشنز کی قیادت کرنے والے سابق امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف ايڈمرل مائیک مولن سے وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ نے خصوصی انٹرویو میں روس، یوکرین کی جنگ کے علاوہ افغانستان اور القاعدہ  سمیت کئی اہم موضوعات پر بات کی۔ ایک سوال کے جواب میں کہ یوکرین کے خلاف جنگ میں کچھ ممالک روس کے ساتھ کاروبار کرتے نظر آتے ہیں جب کہ امریکہ اور اس کے مغربی اتحادی پابندیوں کے ذریعے اس پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں، ایسی صورت میں کیا روس کے خلاف پابندیاں موثر ثابت ہوسکتی ہیں؟ ریٹائرڈ ايڈمرل مائیک مولن کا کیا کہنا تھا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں