ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: چاوش اولو ۔ کراوینیو ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے، نیٹو وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لئے دورہ برسلز کے دوران، پرتگال کے وزیر خارجہ جو گومیز کراوینیو کے ساتھ ملاقات کی۔ 

مذاکرات کے بارے میں سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں وزیر خارجہ چاوش اولو نے کہا ہے کہ "برسلز میں اپنے دوسرے دن کا آغاز ہم نے پرتگال کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات سے کیا۔ مذاکرات میں ہم نے باہمی اقتصادی تعلقات اور یوکرین کی حالیہ صورتحال پر بات چیت کی ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں