ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملبورن فارمولا ون دوڑ فیراری ٹیم نے جیت لی

فارمولا ون موٹر ریسنگ کی  عالمی چیمپئن شپ کی آج   میلبورن میں ہونے والی آسٹریلین گراں پری ریس فیراری ٹیم کے ڈرائیور چارلس لکرلک نے جیت  لی۔

انہوں نے اس دوڑ میں پول پوزیشن سے حصہ لیا تھا۔

ریڈ بل ٹیم کے ڈرائیور سرجیو پیریز دوسرے اور مرسیڈیز ٹیم کے ڈرائیور جارج رسل تیسرے نمبر پر رہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں