ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

‘ہم کسی کو حکم نہیں دیتے نہ اپنی خواہشات کے مطابق کام کرنے پر مجبور کرتے ہیں’

عمران خان کی طرف سے ان کی حکومت گرانے میں بیرونی سازش کے الزامات پر بھارت میں خدمات سرانجام دینے والے سابق امریکی سفیر کینتھ جسٹر نے وائس آف امریکہ کے انشومن آپٹے سے گفتگو میں کہا کہ امریکہ دنیا کے تمام ممالک کے سامنے اپنا نقطہ نظر پیش کرتا ہے لیکن اپنی مرضی ان پر مسلط نہیں کرتا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں