English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

‘عمران خان نئی حکومت کو سکون کا سانس نہیں لینے دیں گے’

امریکی تجزیہ کار مائیکل کوگل مین پاکستان میں پہلی بار کسی وزیر اعظم کو عدم اعتماد کی کامیاب تحریک کے ذریعے ہٹائے جانے کو تاریخی قرار دینے کے ساتھ یہ بھی کہتے ہیں کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی اور یہ کہ وہ امریکی سازش کا اپنا بیانیہ جاری رکھیں گے۔ دیکھیے مائیکل کوگل مین کی مونا کاظم شاہ سے گفتگو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے