English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

‘وقت کے ساتھ بھارت صرف روسی ہتھیاروں پر ہی انحصار نہیں کرے گا’

یوکرین پر روسی حملے کے آغاز سے ہی بھارت کی طرف سے جنگ بندی اور شہریوں کی ہلاکتوں کو روکنے کے لیے اپیل تو سامنے آئى ہے لیکن بھارت نے روس کے خلاف ووٹ نہیں ڈالا۔ کیا اس کا اثر امریکہ بھارت تعلقات پر پڑ سکتا ہے؟ یہ جاننے کی کوشش کی ہے وی او اے کے انشومن آپٹے نے بھارت میں خدمات سرانجام دینے والے سابق امریکی سفیر کینتھ جسٹر سے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے