یوکرین کا A-26 فوجی طیارہ زاپوریجیا کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
یوکرین کے زاپوریجیا ریجنل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ خطے میں پرواز کرنے والا AN-26 کارگو طیارہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثے میں چند ایک افراد زخمی ہوئے ہیں۔
