ٹوئٹر کا ایلون مسک کے ساتھ 44 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
اپریل 26, 2022
ٹوئٹر پر کمپنی کے سی ای او پراگ اگروال نے لکھا کہ ٹوئٹر کا ایک مقصد اور اہمیت ہے جس کا اثر دنیا بھر میں ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ وہ اپنی ٹیم پر فخر کرتو ہیں اور ان کے کام سے متاثر ہیں جو پہلے سے بڑھ کر اہمیت اختیار کر چکا ہے۔