English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکہ میں غیر ملکی طلبہ رمضان کیسے منا رہے ہیں؟

گھر والوں کے ساتھ افطار، دوستوں کے ساتھ سحری کے پروگرامز، مسجد سے اذانوں کی آواز اور مغرب کے وقت سڑکوں پر کھجور اور شربت بانٹتے بےلوث افراد نہ ہوں تو رمضان کچھ پھیکا لگتا ہے۔ اپنے گھروں سے سینکڑوں میل دور امریکہ میں تعلیم حاصل والے مسلمان طلبہ کے لیے رمضان میں رونق کا سماں کیسے پیدا کیا جا رہا ہے ہیں، جاننے کے لیے چلتے ہیں ندا سمیر کے ساتھ پرنسٹن یونیورسٹی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے