English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کیلی فورنیا آنے والے افغان پناہ گزینوں کی پہلی عید خوشگوار بنانےکی کوشش

امریکہ میں کئی تنظیمیں نئے افغان مہاجرین کی امداد اور آبادی کاری میں مدد کر رہی ہیں۔ کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد کیلی فورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں کمیونٹی نے یہاں آنے والے 70 ہزار سے زیادہ افغان مہاجرین کی اکثریت کے لیے پہلی عید کو آرام دہ اور خوشگوار بنانے کی کوشش کی۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے