انسان کو لگائے گئے سور کے دل میں وائرس کی موجودگی کا انکشاف مئی 7, 2022 یونیورسٹی آف میری لینڈ کے ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ انہیں یہ جان کر حیرت ہوئی کہ ڈیوڈ بینٹ کے جسم میں سور کے جس دل کی پیوند کاری کی گئی تھی اس کے ڈی این اے میں وائرس موجود ہے۔