جب سفید فام اور یورپی امریکی شمالی میدانوں میں آبادکاری کررہے تھے اور انہوں نے کئی علاقوں سے مقامی انڈین باشندوں کو بے دخل کرنا شروع کر دیا تھا تو کریزی ہارس نے اس دور میں امریکی فوج سے کئی خوں ریز جنگیں لڑیں اور اپنے آبائی علاقوں پر اپنا حق برقرار رکھنے کے لیے بھرپور مزاحمت کی تھی۔
