روس کے یوکرین پر حملے کو گیارہواں ہفتہ ہوچلا ہے، جس کے نتیجے میں گندم، مکئی، جو اور روغنی بیجوں کی عالمی رسد کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں، جب کہ لڑائی کی وجہ سے کھاد کی رسد میں بھی خلل پڑا ہے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پرغذا کی قیمتوں میں تقریباً 13 فی صد اضافہ ہو چکا ہے
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments