English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین کا کواڈ میکانزم کی سرگرمیوں کے بارے میں سنگین خدشات کا اظہار 

القمر

بیجنگ : چینی وزارت خا رجہ نے “کواڈ میکانزم” سمٹ میں چین سے متعلق چاپان کے غلط اظہار خیالات اور سرگرمیوں پر سخت عدم اطمینان کا اظہار کیا اور احتجاج ریکارڈ کروایا اور اس حوالے سیسنگین خدشات کا اظہار کیا۔

بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چینی وزارت خارجہ کے ایشیائی امور کے شعبہ کے ڈائریکٹر جنرل لیو جن سونگ نے چین میں جاپانی سفارت خانے کے سینئر منسٹر کے ساتھ ایک ہنگامی ملاقات کی جس میں جاپان امریکہ سمٹ، جاپان، امریکہ مشترکہ بیان اور جاپان-امریکہ-بھارت-آسٹریلیا کواڈ میکانزم سمٹ میں چین سے متعلق چاپان کے غلط اظہار خیالات اور سرگرمیوں پر سخت عدم اطمینان کا اظہار کیا اور احتجاج ریکارڈ کروایا اور اس حوالے سیسنگین خدشات کا اظہار کیا۔

The post چین کا کواڈ میکانزم کی سرگرمیوں کے بارے میں سنگین خدشات کا اظہار  appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے