English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جرمنی: ٹرین اور بس میں خوفناک تصادم‘ کئی افراد زخمی

القمر
برلن: جرمنی میں ٹرین سے تصادم کے بعد بس بری طرح تباہ ہوگئی ہے

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں ٹرین اور بس کے تصادم کے نتیجے ٹرین بھی پٹڑی سے اتر گئی،جب کہ بس مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ واقعہ جنوبی جرمنی میں ریلوے پھاٹک پر پیش آیا۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ بس کا ڈرائیور اگلا شیشہ توڑتے ہوئے باہر جا پڑا اور بری طرح زخمی ہوگیا۔ خوش قسمتی سے بس میں کوئی مسافر موجود نہیں تھا۔ دوسری جانب ٹرین میں ڈرائیور اور 2مسافر بھی شدید زخمی ہوئے ہیں ، جب کہ دیگر مسافروں کو معمولی نوعیت کی چوٹیں آئی ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے