ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یو اے ای میں پٹرول 15فیصد مہنگا

دبئی: متحدہ عرب امارات(یو اے ای) میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔

یو اے ای میں فی لیٹر پٹرول کی قیمت میں 27روپے اضافہ ہوگیاہے ۔

فی لیٹر پٹرول 4.15درہم کا ہوگیا،جو 225پاکستانی روپے بنتے ہیں,یو اے ای میں پٹرول 15فیصد مہنگا،نئی قیمت فی لٹر 225روپے ہو گئی

گزشتہ ماہ فی لٹر پٹرول کی قیمت 3.66درہم یعنی 198پاکستانی روپے تھی۔

ایک لٹرڈیزل 4.14درہم یعنی 225پاکستانی روپے میں ملے گا۔

واضح رہے کہ یو اے ای میں جنوری سے اب تک پٹرول کی قیمت دگنی ہو چکی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں