پاکستان سمیت دنیا بھر میں والدین کا عالمی دن یکم جون بدھ کو منایا گیا اس دن کے منانے کا مقصدبچوں کی بہتر تربیت میں والدین کے کردار کو اجاگر کرنا ہے اس دن کے حوالے سے جہانیاں سمیت ملک بھر میںسماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مقررین اتقریبات کا اہتمام کیا گیا۔اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم والدین2012ء سے منایا جا رہا ہے ۔