ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیا ہیپاٹائٹس ماؤں سے بچوں میں منتقل ہو سکتا ہے؟

کیا ہیپاٹائٹس میں مبتلا ماؤں سے مرض بچوں میں منتقل ہو سکتا ہے؟

Original Intro:

پاکستان کے صوبے پنجاب میں حاملہ خواتین کے ٹیسٹ میں ہیپاٹائٹس کے مرض کی تشخص ہوئی ہے۔ حاملہ خواتین کو اس مرض سے بچانے کے لیے کیا ضروری ہے؟ جانتے ہیں ثمن خان کی اس رپورٹ اور ڈاکٹر محمد عرفان رشید سے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں جگر کے عارضے ہیپاٹایٹس سے مُتاثر، افراد کی تعداد اسی لاکھ سے تجاوز کر چُکی ہے۔ ۔ پنجاب پلانگ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ کی جانب سے مارچ 2022 میں آنے والی ایک رپورٹ کے مطابق 2017 سے 2021 کے درمیان پنجاب بھر میں ہپاٹایٹس کے 16 لاکھ سے زائد مریض رپورٹ ہوئےتھے۔ ہیپاٹائٹس میں مُبتلا ماؤں سے بچوں میں اس بیماری کے مُنتقل ہونے کے امکانات کتنے ہیں، تفصیل لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ میں اور ڈاکٹر محمد عرفان رشید سے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں