ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک

کیلی فورنیا: امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا ہے۔

امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بحریہ کا جنگی طیارہ کیلی فورنیا کی کائونٹی سین برنارڈینو کائونٹی گرکرتباہ ہو اہے۔

طیارہ صحرائی علاقے میں گرا،حادثے میں طیارہ کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔

طیارہ معمول کی پرواز کے دوران گرکرتباہ ہوا ہے۔

بحریہ اورتفتیشی ٹیموں کے حکام نے جائے حادثہ پرپہنچ کرطیارہ گرنے کی تحقیقات شروع کردیں۔

ہلاک ہونے والے پائلٹ کی شناخت جاری نہیں کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں