ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کی حکومت میں ایک تالہ کھلوانے کے لیے 5قیراط کا ہیرا لیاگیا، مریم

لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم صفدر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں ایک تالہ کھلوانے کے لیے 5قیراط کا ہیرا لیاگیا،فرخ خان عمران خان کی فرنٹ پرسن بنی ہوئی تھیں۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم صفدر نے کہاکہ سپرپاور ملک کو دھمکیاں دینے والا آج کل راہداری ضمانت پر گھوم رہاہے، پاکستان کی معیشت اس وقت وینٹی لیٹر پر ہے، سابق دور میں ہر شعبے میں تباہی پھیلائی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں