ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گورنر پنجاب کی حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے گزشتہ روز حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے مزار پر حاضری دی۔ مزار پر پہنچنے پر رینجرز کے ایک چاک و چوبند دستے نے گورنر پنجاب کو سلامی پیش کی جبکہ گورنر پنجاب نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے ساتھ ساتھ فاتحہ خوانی اور دعا کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں