ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس سے تیل خریدا جا سکتا ہے: سری لنکن وزیراعظم

سری لنکا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ روسی تیل کے حصول کی خاطر تیار ہیں۔

مالی مسائل کے شکار ملک سری لنکا کے وزیر اعظم رانل وکرما سنگھے نے کہا ہے کہ وہ روس سے مزید تیل خریدنے پر مجبور ہو سکتے ہیں کیونکہ ان کا ملک توانائی شدید مسائل کا شکار ہے۔

یوکرین جنگ کی وجہ سے مغربی ممالک روس پر پابندیاں عائد کر رہے ہیں تاہم وکرما سنگھے نے اے پی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ان کی اولین ترجیح ملک کو بحرانی صورت حال سے نکالنا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں