شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف آپریشن میں دو ترک فوجی شہید اور دو زخمی ہو گئے۔
ترک امور دفاع کے مطابق، پنجیہ کلید آپریشن کے حامل علاقے مں دہشتگرد وں کے خلاف جھڑپ میں دو ترک فوجی شہید اور دو زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔