ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: پنجہ۔ کلید آپریشن میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا

 عراق کے شمال میں پنجہ۔ کلید آپریشن میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع نے پنجہ۔ کلید آپریشن میں پیادے صوبیدار رمضان گیوک کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔

وزیر دفاع حلوصی آقار نے جاری کردہ تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ "ہمارا دلیر ساتھی پیادہ صوبیدار رمضان گیوک آج شہید ہو گیا ہے۔ میں اپنی اور وزارت دفاع کے تمام عملے کی طرف سے اپنے شہید ساتھی کے لئے اللہ سے مغفرت کا طلبگار ہوں، شہید کے سوگوار کنبے اور باوقار ترک ملت کے لئے صبرِ جمیل کا متمنی ہوں”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں