فلپائن کے مشرقی علاقوں میں کئی ایک قصبے بلو سان آتشی پہاڑ پر تقریباً 20 منٹ تک جاری رہنے والے دھماکوں کے بعد دھوئیں کی زد میں آگئے۔ ان قصبوں کی اکثریت گزشتہ ہفتے کے آتشی پہاڑوں پر دھماکوں کے اثرات کے برخلاف نبرد ِ آزما تھی۔ اس واقع کے بعد تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے والی ٹیموں نے سڑکوں گلیوں کی صفائی کے وقت ڈرائیوروں کو کم بصارت کی وجہ سے خبردار کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- پاکستان ویمنز ٹیم ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کے فائنل کی دوڑ سے باہر، سری لنکا کے ہاتھوں شکست
- انتظار کی گھڑیاں ختم، جی ٹی اے 6 کی ریلیز شروع، گیمرز ‘وائس سٹی’ میں داخل
- سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ
- میٹا کا انسٹاگرام سے الگ نئی میسجنگ ایپ ’ڈائریکٹ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ
- اے آئی کمپنی اینتھروپک کی اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز انٹری، ویلیو 2 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کرگئی