ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ کابینہ نے ٹیکس فری بجٹ کی منظوری دے دی

کراچی: سندھ کابینہ نے 1700 ارب روپے سے زائد کا ٹیکس فری بجٹ منظور کرلیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ کو آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بریفنگ دی گئی جس کے بعد کابینہ نے بجٹ کی منظوری دی۔

سندھ کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 1700 ارب روپے سے زائد ہے جو ٹیکس فری  بجٹ ہے۔

اس حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ یہ بجٹ غریبوں کا بجٹ ہے،کابینہ ارکان اور اسٹیک ہولڈرز کی معاونت سے بنائے گئے بجٹ میں سماجی تحفظ اور معاشی استحکام کیلئے اقدامات کیے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں