English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مونس الٰہی کا منی لانڈرنگ مقدمہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

القمر

سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ مقدمہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وکیل مونس الٰہی عامر سعید نے کہا کہ مقدمے سے قبل انکوائری کرنا ضروری ہے۔

مونس الٰہی کے وکیل نے کہا کہ تفتیش کئے بغیر مقدمہ درج نہیں ہوسکتا، ایف آئی اے کا مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایف آئی اے کے مقدمے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے