ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یہودی آبادکاروں نے فلسطینی زمیندار کے زیتون کے درخت کاٹ دیئے

یہودی آباد کاروں نے فلسطینی شہری کے ملکیتی زیتون کے درخت کاٹ دیئے۔ یہ افسوس ناک واقعہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں پیش آیا۔ فلسطینی زمیندار محمد حسین کے مطابق یہودی آباد کاروں کا ایک جتھہ آیا جس نے اس کے زیتون کے آٹھ درخت کاٹ دیئے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایلیہ نامی یہودی بستی سے متعلق یہودیوں نے اب تک میری زمین پر موجود زیتون کے درختوں کو تیسری بار کاٹ کر تباہ کیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں