ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مکہ مکرمہ میں سعودی حکومت کا عازمین حج کیلئے مسجد الخِیف کھولنے کااعلان

ریاض: سعودی عرب نے اس سال منی میں عازمین حج کیلئے مسجد الخِیف کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی رپورٹس کے مطابق کورونا وبا اور محدود حج کے باعث مسجد الخِیف دو سال سے نہیں کھولی گئی تھی۔

وزارت اسلامی امورکمیٹی کے مطابق رواں سال 8، 10، 11، 12 اور13 ذی الحج کو حجاج مسجد الخِیف میں نماز ادا کر سکیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں