امریکی صدر کے طبی مشیر ڈاکٹر فائوچی نے کورونا ٹیسٹ مثبت آ نے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ ڈاکٹر فائوچی نے کورونا کیخلاف جنگ میں صف اول میں کلیدی کردار ادا کیا۔
وہ امریکی سائنسدان اورماہرامراض متعدد ہیں۔ ڈاکٹر انتھونی فائوچی کے مطابق ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ڈاکٹر فاچی جن کی عمر81 سال ہے۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ کورونا کی معمولی علامات ہیں۔
خود کوبہتر محسوس کررہا ہوں۔ کورونا کی علامات کے دوران ڈاکٹر فائوچی گھر سے کام کریں گے اور مکمل احتیاطی تدابیر اختیار کریں گے
The post امریکی صدر کے طبی مشیر ڈاکٹر فائوچی کورونا میں مبتلا appeared first on Daily Jasarat News.
