English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

القمر

سرینگر: مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں مزید چار کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بناتے ہوئے دو نوجوانوں کو کلگام کے علاقے مشی پورہ جبکہ مزید دو کو ضلع اسلام آباد میں شہید کیا۔

چاروں نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران شہید کیا گیا۔ مشی پورہ میں آج چوتھے روز بھی بھارتی فوج کا سرچ آپریشن جاری ہے۔

The post مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے