ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مولانا فضل الرحمن کشمیر کانفرنس سے خطاب کرینگے‘ تیاریاں جاری 

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان 30جون کو صابر شہید سٹیڈیم راولاکوٹ میں وحدت کشمیر کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

وحدت کشمیر زندہ باد تقسیم کشمیر مردہ باد  کانفرنس کی میزبانی جے یو آ ئی کشمیر کے امیر علامہ سعید یوسف کریں گے فضل الرحمان کے دورہ کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔

گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے خلاف فضل الرحمان کے فیصلہ کن ردعمل کے باعث فضل الرحمان کے دورہ کا راولاکوٹ میں شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے قمر الزمان کائرہ بھی اس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں