ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی وزیر خارجہ جمعرات کو ترکی آرہے ہیں،اہم معاملات پر غور کا امکان

 اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لاپید 23 جون کو ترکی کا دورہ  کریں گے۔

 ترک امور خارجہ کے مطابق،اسرائیلی وزیر خارجہ بروز جمعرات ترکی  کا دورہ کریں گے جس کے دوران وہ دو طرفہ تعلقات کے علاقے علاقائی موضوعات پر بھی ترک حکام سے تبادلہ خیال کریں گے۔

 یاد رہے کہ  وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے 24 تا 25 مئی کو  فلسطین اور اسرائیل کا دورہ کیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں