ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روسی ٹینس کھلاڑی نے ومبلڈن میں حصہ لینے کےلیے جارجیا کی شہریت اختیار کرلی

روسی ٹینس کھلاڑی ناتیلا زالامیژدہ نے ومبلڈن سے قبل  جارجیا کی  شہریت اختیار کرلی ۔

 29 سال زالامیژدہ نے اس بات کا فیصلہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں بیلاروسی اور  روسی کھلاڑیوں کو کھیلنے کی دعوت نہ دینے پر ومبلڈن میں کھیلنے کےلیے کیا ہے۔

اس حوالے سے ومبلڈن انتظامیہ نے کہا ہے کہ ہمیں کھلاڑیوں کے اس فیصلے پر کوئی اعتراض نہیں ہے وہ اگر چاہیں تو روس اور بیلاروس کے علاوہ کسی بھی دوسرے ملک کی شہریت اختیار کرتےہوئے مقابلوں میں حصہ لے سکتے ہیں۔

 ومبلڈن مقابلے اس سال 27 جون تا 10 جولائی کے درمیان ہونگے،

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں