ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانوی وزیر دفاع کل ترکی آ رہے ہیں

برطانوی وزیر دفاع بن والیس سرکاری دورے پر کل ترکی  آرہے ہیں۔

 ترک  وزیر دفاع خلوصی آقار کی عوت پر یہ دورہ کیا جا رہا ہے جنہیں سرکاری اعزاز کے ساتھ وزارت دفاع میں خوش آمدید کہا جائے گا۔

والیس اور آقار بالمشافہ کریں گے جس کے بعد بین الوفود مذاکرات  ہونگے جن میں یوکرین کی صورتحال سمیت دو طرفہ تعلقات اور علاقائی سلامتی صنعت میں تعاون کاجائزہ لیا جائے گا۔

 اس سے قبل دونوں وزرا نے برسلز میں نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں ملاقات کی تھی۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں