ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی کی متوقع تاریخ کا اعلان

ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں فلکیاتی انجمن نے کہا ہے کہ’ ذی الحجہ کی پہلی تاریخ 30 جون اور عید الاضحی سنیچر 9 جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔ اماراتی خبررساں ادارے وام کے مطابق فلکیاتی انجمن نے بیان میں کہا کہ’

ذی الحجہ کا چاند بدھ 29 جون کی صبح کو امارات کے مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجکر 52 منٹ پر جنم لے گا اور سورج کے غروب کے وقت افق سے 5 درجے اوپر ہوگا۔

سورج غروب ہونے کے 31 منٹ بعد چاند غروب ہوجائے گا۔ 29 جون کو چاند کی روایت ممکن ہوگی۔ ذی الحجہ کی پہلی تاریخ 30 جون کو ہونے کا امکان ہے۔سنیچر 9 جولائی کوعید الاضحی ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں