ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ناروے میں مسلح حملے میں 2 افراد ہلاک

ناروے میں ایک نائٹ کلب پر مسلح حملے میں  2 افراد ہلاک ہو گئے۔

دارالحکومت اوسلو میں ایک بندوق بردار نے نائٹ کلب میں گھس کر اندھا دھند  فائرنگ کی۔

مسلح حملے میں دو افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔

اس واقعے کے بعد پولیس اور ایمبولینس کی ٹیمیں علاقے کو روانہ کردی گئیں۔

حکام نے اعلان کیا کہ ایک ایسے شخص کو پکڑا گیا ہے جسے اس واقعے کا واحد مجرم  تصور کیاجاتا ہے۔

تاحال حملے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے ہے تو اس  واقع کی تحقیقات جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں