English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب سے رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال

القمر

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  نے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے رابطہ کیا ہے۔

امور خارجہ کے مطابق،چاوش اولو نے اپنے امریکی ہم منصب سے بات چیت میں دو طرفہ تعلقات،نیٹو کی وست اور یوکرین سے غلے کی ترسیل سے متعلق غور کیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے