ترکی کی انڈر 18 قومی ٹیم نے الجزائر میں منعقدہ 19ویں بحیرہ روم گیمز کے پہلے میچ میں یونان کو ایک کے مقابلے میں 2 گولوں سے شکست دے دی۔
الجزائر میں منعقدہ 19ویں بحیرہ روم گیمز میں ، قومی فٹ بال ٹیم اور یونانی قومی ٹیم مد مقابل آئیں۔
چاند ستارے والی ٹیم نے میچ کے 39ویں اور 45ویں منٹ میں دو گول کرتے ہوئے فتح اپنے نام کر لی۔
