مقامی حکام کا کہنا ہے کہ کولمبیا کے قصبے الا اسپینل کے ایک بل فائٹنگ ہونے والے اسٹیڈیم کے ایک حصے کے منہدم ہونے کے نتیجے میں کم ازکم 4 افراد ہلاک اور تقریباً 70 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
حکام کے مطابق ملبے تلے پھنسے تمام تر افراد کو نکال لیا گیا ہے اور اس سے قبل لا پتہ ہونے کی اطلاع ملنے والے متعدد افراد کو تلاش کر لیا گیا تھا۔
