ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بی اے پی نے چیئرمین نیب کی تقرری کیلیے 2 نام تجویز کردیے

اسلام آباد: حکومت کی اہم اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی) نے چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے دو نام تجویز کر دیے۔ چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے بی اے پی نے سابق جج احمد خان لاشاری اور غلام اعظم قمبرانی کا نام تجویز کیا ہے۔

بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا دیا ہے۔ دوسری جانب، اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کے لیے ایک دو روز میں نام فائنل کرلیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں