ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سری لنکا کے بحالی مرکز سے 500 سے زائد قیدی فرار

سری لنکا کے بحالی مرکز سے 500 سے زائد قیدی فرار ہو  نے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

پولیس حکام نے بتایا کہ دارالحکومت کولمبو سے 250 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع کنڈاکاڈو بحالی مرکز سے قیدی فرار ہوئے، جہاں منشیات سے متعلق جرائم کے مرتکب افراد کا علاج کیا جا رہا ہے۔

حکام نے بتایا کہ مرکز سے فرار ہونے والے 500 سے زائد قیدیوں کو پکڑنے کے لیے آپریشن شروع   کردیا گیا ہے۔ اس مرکز میں  تقریباً 1000 افراد کا علاج کیا  جا رہا ہے۔

اطلاع کے مطابق  ملک میں تقریباً 300 ہزار افراد منشیات سے نبرد آزما ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں