وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
وزارت خارجہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، چاووش اولو نے اپنے یوکرینی ہم منصب کولیبا کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
بات چیت کے بارے میں کوئی معلومات شیئر نہیں کی گئی ہیں۔