ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جوز بٹلر انگلینڈ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر

لندن : انگلش کرکٹ بورڈ نے وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان کر دیا۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے جوز بٹلر کو وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق اوئن مورگن کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے باعث جوز بٹلر کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ دائیں ہاتھ کے بیٹر جوز بٹلر 151ون ڈے اور 88ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کرچکے ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے انگلینڈ کی جانب سے57 ٹیسٹ میچز بھی کھیلے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں