ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی کی سمندری صنعت،  مستقبل قریب میں اپنی صلاحیتوں کا بھر پور اظہار کرے گی: صدر ایردوان

صدر رجب طیب  ایردوان  نے کہا کہ اب جبکہ موجودہ دور  میں  ایشیائی پیداواری نیٹ ورک کے متبادل پتے کی تلاش بڑھ رہی ہے  تو ترکی کی سمندری صنعت،  مستقبل قریب میں بحرانوں کو بہترین طریقے سے مواقع میں بدلنے کی اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے  میں ذرہ بھر بھی شک نہیں ہے۔

صدر ایردوان نے شپ یارڈ استنبول میں منعقدہ دوسری میری ٹائم سربراہی کانفرنس کو بھیجے گئے تحریری پیغام میں میری ٹائم اینڈ کیبوٹیج ڈے کی مبارکباد دی۔

انہوں نے کہا کہ  انہیں یقین ہے کہ سمٹ، جو مقامی اور غیر ملکی ممتاز ناموں کی شرکت کے ساتھ منعقد کی گئی ہے، سمندری صنعت کے لیے بڑی اہمیت  کی حامل ہے۔، ایردوان نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جو دو روزہ سیشن کے دوران اپنے قیمتی خیالات کے ساتھ سربراہی اجلاس میں اپنے خیالات  کا اظہار کریں گے۔

بحری نقل و حمل کی بڑھتی ہوئی اہمیت کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ  اب جبکہ موجودہ دور  میں  ایشیائی پیداواری نیٹ ورک کے متبادل پتے کی تلاش بڑھ رہی ہے  تو ترکی کی سمندری صنعت،  مستقبل قریب میں بحرانوں کو بہترین طریقے سے مواقع میں بدلنے کی اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے  میں ذرہ بھر بھی شک نہیں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں