ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیکیا نے فرانس سے یورپی یونین (EU) کی صدارت سنبھال لی ہے

چیکیا نے آج تک فرانس سے یورپی یونین (EU) کی صدارت سنبھال لی ہے۔

جمہوریہ چیکیا کی ترجیحات میں سب سے پہلے یوکرین کی حمایت کرنا اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ ملک کو مزید اقتصادی اور فوجی امداد فراہم  کران شامل ہے۔

جمہوریہ چیکیا، ان ممالک میں شامل ہے  جس   نے یورپی یونین میں ہتھیاروں اور آلات کی فراہمی  اور یوکرین کی تعمیر نو میں یوکرین کی سب سے زیادہ مدد کی ہے۔

جمہوریہ چیکیا توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر افراط زر اور یورپی یونین کے توانائی پر انحصار دونوں کے حل تلاش کرنے کے لیے کام کرے گا، اور ڈیجیٹلائزیشن، سائبر اور خلائی تحفظ کے ساتھ ساتھ گرین ٹرانسفارمیشن پر توجہ مرکوز کرے گا۔

جمہوریہ چیکیا ،یورپی یونین کے اندر اختلافات کو کم  کرتے ہوئے ہم آہنگی کی پالیسی اور  رویوں میں فرق کو کم کرنے کے لیے کام کرے گا۔

چیکیا نے 2009 کی پہلی ششماہی میں پہلی بار یورپی یونین کی  ٹرم چئیرمین  کی حثیت سے  اختایار سنبھالے  ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں