ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عیدالاضحی پر 3 تعطیلات کی سمری وزیراعظم کو ارسال

لاہور:کابینہ ڈویژن نے عیدالاضحی کی سرکاری تعطیلات کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سمری میں عیدالاضحی پر10 سے12 جولائی تک 3 چھٹیاں دینے کی تجویز دی گئی ہے

تاہم عید کی چھٹیوں کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔کابینہ ڈویژن نے عیدالاضحی کی سرکاری تعطیلات کی سمری وزیراعظم کو بھجوا ئی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں