ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، 2 افراد ہلاک

واشنگٹن : امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں آئے روز کئی افراد ہلاک و زخمی ہو جاتے ہیں۔ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ایلینیوس Illinois کے شہر شیگاگو کی ایک سپر مارکیٹ میں فائرنگ ہوئی جس میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ

فائرنگ زبانی بحث کے بعد ہوئی۔امریکہ میں رائج گن کلچر کے باعث سالانہ کئی ہزار افراد ہلاک و زخمی ہو جاتے ہیں۔امریکہ دنیا کا وہ واحد ہے جہاں فائرنگ کے واقعات زیادہ رونما ہوتے ہیں اور فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد بھی دوسرے ملکوں کی نسبت بہت زیادہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں